44

وفاقی پولیس نے بکرا چوری نہیں کیا بلکہ میرا چوری شدہ بکرا برآمد کروایا مدعی مقدمہ وفاقی پولیس پر بکرا چوری کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر متعلقہ تھانہ پہنچ گیا اور وفاقی پولیس پر بکرا چوری کرنے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے چوری ہونے والے بکرے کی برآمدگی پر وفاقی پولیس کا شکریہ اداکیا اصل حقائق جب تکہ معلوم نا ہوں تو شہری بلاوجہ تنقید سے گریز کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں