اسلام آباد( قوی اخبار)ڈاکٹر اکبر ناصر خاں آئی جی اسلام آباد کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔
ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے سنٹرل پولیس آفس میں تمام پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات کی۔
انہوں نے تمام پولیس فورس کا شکریہ ادا کیا۔
الوداع کرتے ہوئے افسران و جوانوں نے ڈاکٹر اکبر ناصر خاں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔
ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے اسلام آباد کی کمیونٹی، تاجر برادری، صحافیوں کا شکریہ ادا کیا۔
433