تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود مدینہ ٹاؤن گلی نمبر 12دودھ کے پیسے مانگنے پر نذر محمد کیساتھ شانی گجر کی
توں ،تکرار، شانی گجر نے اپنے والا اصغر، بھائی عبد الرحمان ،بھائی فرحان،احسن دو کس نامعلوم کیساتھ مل کر کلاشنکوف کی فائرنگ سے نذر محمد ،اور انکے دوست صابر کو قتل کردیا جو موقع پر دم توڑ گئے تاحال نامزد یا نامعلوم ملزمان میں سے کوئی بھی گرفتار نہ ہوسکا پولیس کا کہنا ہے کہ تمام تر قانونی تقاضے پورے کر کے نعیش وارثان کے حوالے کردی ہیں اب جلد ملزمان پولیس کی گرفت میں ہونگ
194









