رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کی قائمہ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر کے اجلاس میں شرکت
چیئرمین قائمہ کمیٹی عظیم الدین زاہد لکھوی کی سربراہی میں اجلاس شروع ہوا
اجلاس میں مختلف یونیورسٹیوں کے بل ، فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اور سپیشل ایجوکیشن پر بریفننگ ، پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کی رپورٹ پر بریفننگ اور ایجوکیشن منسٹری کے ساتھ مختلف NGO’s کے کام پر تبادلہ خیال
اسلام آباد ماڈل کالجز اور سکولوں میں ڈیلی ویجز سٹاف کو ریگولر کرنے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی گئی ۔
چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ راجہ خرم نواز سمیت وزارت ایجوکیشن کے سیکرٹری اور دیگر افسران موجود تھے
#AnjumAqeelKhan #Islamabad









