45

تھانہ بنی گالہ پولیس نےگاڑیاں بک کرکے اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے 03 ارکان گرفتار

اسلام آباد (قوی اخبار)تھانہ بنی گالہ پولیس نےگاڑیاں بک کرکے اسلحہ کی نوک پر شہریوں کو لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے 03 ارکان گرفتار۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی گاڑی کے پارٹس ، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمو یشن برآمد ملزمان کی شناخت نبیل احمد ، محمد اخلاق اور علی طاہر کے ناموں سے ہوئی ہے ،گرفتار ملزمان کےخلاف تھانہ بنی گالہ میں مقدمہ درج،
ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی آئی جی اسلام آباد منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں،ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں