71

اسلام آباد میں رجسٹریاں،گیس،کی بندش کے بعد اب تعمیرات پر بھی پابندی عائد

اسلام آباد کے تین ایم این ایز ہونے کےباوجود اسلام آباد کے رہائشی بنیادی سہولیات سے محروم ،ایک عرصہ سے اسلام آباد کے بیشتر علاقوں کی رجسٹریاں بند ،گیس کنکشن بند اب تعمیرات پر بھی پابندی عائد کر کے ملکی ترقی کا پہیہ روکنے کی کوشش کی جارہی ہے کسی بھی ملک میں تعمیر و ترقی کیلئے کنسٹریکشن کا کام ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے لیکن اسلام آباد میں تعمیرات پر پابندی غیر قانونی اقدام ہے نقشہ پاس وہاں کروایا جاسکتا ہے جو ایریا ابھی ڈویلپ ہو تعمیر شدہ ایریا کی منظوری مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے عوامی حلقے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں