واپڈا سب ڈویژن ترلائی کے فیڈر غوری ٹاؤن
نواب بیکری نزد یوٹلیٹی سٹور کے پاس لگا دو سو کے وی کا ٹرانسفارمر اور لوڈ ہونے کی وجہ سے لیڈیں چلانے لگا بجلی کی بندش نے اہلیان علاقہ کا جینا محال کردیا شہری سراپا احتجاج
رات 12بجے کے وقت بجلی بند ہونے پر شکایات کا اندراج کروایا تو پتہ چلا کے فیڈر چل رہا ہے ٹرانسفارمر کا ایشو ہے
رات کمپلینٹ پر موجود ٹیم نے آکر چیک کیا تو ایک لیڈ چلی ہوئی تھی لیڈ عارضی طور پر لگا کر بجلی چالو کی گئ
تقریب 2بجے کر 20منٹ پر دوبارہ لیڈ چل گئی دوبارہ کملپلین درج کروائی کمپلین والی ٹیم نے دوبارہ لیڈ لگائی اور بجلی چالو کر دی صبع پانچ بجے کے قریب تیسری مرتبہ لیڈ چل گئی لیکن 8ہو گئے تاحال نہ لیڈ تبدیل ہوئی نہ بجلی بحال ہوسکی
کیا یہ سیکنڑوں کے حساب سے پرمنٹ لیکر فیڈر پر یہ مینٹیننس کا کام کیا گیا اس غفلت کی وجہ سے ٹرانسفارمر کے چلنے کے امکانات ہیں
چیف ائیسکو،اپریشن ڈائریکٹر ائیسکو،ایس آی اسلام آباد۔ سرکل ایکسین ون نوٹس لیں اور اس ایشو کا فوری حل کر کے اور لوڈ ٹرانسفر کی پرپوزل بنائیں اور سو کے وے کے اس ٹرانسفارمر کے ساتھ ایڈیشنل ٹرانسفارمر لگائیں یا آگے نئے ٹرانسفر کی پرپوزل بنائیں