148

ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد ندیم بخاری کا اچانک تھانہ کھنہ کا دورہ

اسلام آباد (قوی اخبار )ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد ندیم بخاری کا اچانک تھانہ کھنہ کا دورہ۔تھانہ کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او معطل۔کسی بھی قسم کی غفلت اور لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ شہزاد بخاری طایس ایچ او , سٹاف اور نفری تھانے میں اپنی موجودگی یقینی بنائیں۔ شہزاد بخاری ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں