252

آئی جی اسلام آباد آج پانچ سے چھ بجے فیس بک آن لائن کھلی کچہری پر شہریوں کے مسائل سنے گئے

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی آج بروز جمعہ مورخہ27/6/4/24بوقت 5سے 6بجے تک اسلام آباد پولیس کے پیج پر آن لائن کھلی کچہری کا انعقاد کر رہے ہیں جس میں ہر خاص و عام شہری کال کر کے اپنے مسائل سے آگاہ کر سکتے ہیں
شہری اس نمبر پر کال کرسکتے ہیں
0519259387
0519259388
آئی جی اسلام آباد کا مشن اسلام آباد کوکرائم اور جرائم سے پاک کرنا پہلی ترجیہات میں شامل ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں