91

ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ضلع بھر کے ریونیو افسران کا اہم اجلاس ،اجلاس میں اسلام آباد میں زیر التوا تمام ریونیو کیسز کا جائزہ

اسلام آباد (قوی اخبار )ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ضلع بھر کے ریونیو افسران کا اہم اجلاس ،اجلاس میں اسلام آباد میں زیر التوا تمام ریونیو کیسز کا جائزہ ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ریونیو کیسز نمٹانے میں تاخیر کا اظہار برہمی ،ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے ریونیو افسران کو تمام کیسز 90 روز میں نمٹانے کا الٹی میٹم ریونیو کیسز التوا کا شکار ہونے سے شہری اذیت سے گزرتے ہیں، عرفان میمن ،ریونیو افسران کیسز کو نمٹانے میں دن رات ایک کریں، ڈی سی اسلام آباد،آئندہ اجلاس میں ریونیو کیسز سے کے حوالے سے رپورٹ پیش کی جائے، عرفان میمن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں