115

ٹریفک پولیس بارش کے باوجود ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے میں مصروف

اسلام آباد (قوی اخبار )بارش کی بدولت ترامڑی چوک کا علاقہ تلاب کا منظر پیش کرنے لگا ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ٹریفک پولیس کا ایریا انسپکٹرراجہ نعیم اور تمام ٹیم اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے بارش کی وجہ سے بہت گاڑیاں بند ہو گئ تھی جس کو ٹریفک پولیس کے عملے نے دھکے لگا کر ٹریفک کہ روانی کو بحال کیا انسپکٹر راجہ نعیم اور انکا سٹاف بارش کے پانی میں کھڑے ہو کر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنا رہے ہیں ایس ایس پی ٹریفک بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انسپکٹر راجہ نعیم اور انکی پوری ٹیم کو شاباش اور انعام سے نوازیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں