63

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں سکول وین پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اٹک (قوی ڈیجیٹل)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی اٹک کے علاقے ڈھیری کوٹ میں سکول وین پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت
اور سکول وین فائرنگ واقعہ میں دو بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہارسکول وین پر فائرنگ کا واقعہ انتہائی دلخراش ہے۔ گورنر پنجاب معصوم بچوں کو نشانہ بنانا انتہائی گھناؤنا فعل ہےانتظامیہ کو واقعہ کی جلد از جلد تحقیقات کر کے ذمہ داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ہدایت گورنر پنجاب کی فائرنگ واقعہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین سے دلی ہمدردی اور تعزیت اور زخمی ہونے والے بچوں کی جلد صحتیابی کی دعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں