108

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملازمین کا دھرنا/احتجاج چھٹے روز بھی جاری

اسلام آباد (قوی ڈیجیٹل )یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن ملازمین کا دھرنا/احتجاج چھٹے روز بھی جاری ،ملک بھر سے آئے یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا دھرنا بدستور جاری ،ملازمین کارپوریشن کی بندش کے خلاف اور اپنے دیگر مطالبات کی منظوری کے لئے دھرنا دے رہے ہیں حکومت نے پیر تک کا ٹائم فریم دیا ہے کہ پیر تک ملازمین کے تمام مسائل حل کئے جائیں گے
حکومت کی طرف سے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے یوٹیلیٹی سٹورز وفد کو یقین دہانی کرائی تھی کہ سٹورز بند نہیں ہونگے
ملازمین کو نہیں نکالا جائے گا ملازمین کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک احتجاج برقرار رکھنے کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں