اسلام آباد (قوی اخبار)چیئرمین سی ڈی اے کا رات گئے سرینہ چوک اور جناح ایونیو انٹرچینجز منصوبوں کی سائٹس کا دورہ،چیئرمین سی ڈی اے نے منصوبوں میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا متعلقہ افسران سمیت کنٹریکٹرز اور کنسلٹنٹس کی جاری تعمیراتی کاموں پر چیئرمین سی ڈی اے کو بریفننگ
منصوبوں کے انڈر پاسز اور مختلف حصوں پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، منصوبوں میں حائل سروس لائنز کی منتقلی کا عمل تیزی سے جاری ہےمنصوبوں پر 24/7 کام کو یقینی بنایا جائے، محمد علی رندھاوا،منصوبوں کو ان کی ڈیڈ لائن کے مطابق مکمل کیا جائے،تعمیراتی کاموں کے معیار میں کس قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، محمد علی رندھاوا
62