113

روزنامہ قوی اخبار اسلام آباد کراچی کا تعارف

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی اور وفاقی دارالحکومت کے مضافاتی علاقہ کھنہ پل اسلام آباد سے شائع ہونے والا واحد مکمل اخبار ہے جو سنٹرل میڈیا لسٹ میں شامل ہے روزنامہ قوی اخبار وہ واحد اخبار ہے جس میں کوئی سرمایہ دسر،کوئی پراپرٹی ڈیلر انویسٹر نہیں بلکہ اپنی مدد آپ کے تحت چلنے والا آزاد خود مختار ادارہ ہے روزنامہ قوی اخبار اسلام آباد کا ہیڈ آفس ثاقب پلازہ نزد ایم سی بی بینک کھنہ پل اسلام آباد میں واقع ہے جبکہ سب آفس ڈاکخانہ ترلائی نزد اٹک پیٹرول پمپ ترلائی اسلام آباد میں واقع ہے روزنامہ قوی اخبار اسلام آباد ایڈیٹر اسد محمود چوہدری کی زید ادارت شائع ہونے والا اور مثبت صحافت کا علمبردار اخبار ہے

روزنامہ قوی اخبار اسلام سے ان نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے
03335750379ای میل ایڈریس
asadch143@gmail.com
dailyqaviakhbar@gmail.com
پی ٹی سی ایل نمبر
051241980
روزنامہ قوی اخبار اسلام آباد کراچی ویب سائٹ پر دستیاب ہے
www.dailyqavi.com
روزنامہ قوی اخبار کا یوٹیوب چینل بھی موجود ہے جو کو آپ
Qavitvسے یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں مزید کوئی خبر کیا معلومات یا اشتہارات کی تشہیر کیلئے ہم سے رابطہ کیا جاسکتا نمبر درج ذیل ہیں
03335750379

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں