45

سویڈن بدمعاشی پر اتر آیا ہے انصر محمود ستی صدداورسزپاکستان نے احتجاج کی کال دے

اسلام آباد قوی اخبار انصر محمود ستی صدر اورسیز پاکستان نظریاتی پارٹی (KSA). چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی اور مرکزی قیادت نے پریس کلب اسلام اباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ
سویڈن بدمعاشی پر اتر آیا ہے، اقوام عالم اسے لگام ڈالیں ہم اس بدمعاشی کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے ۔مزید کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان تمام اسلامی ممالک کو خط لکھیں اور OIC اجلاس طلب کریں. معاملے کو اسلامی سربراہی اجلاس اور اقوام متحدہ میں پہنچایا جائےیہ کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے، جس پر صرف مذمت کی جائے،

ابھی تک سویڈن کا سفیر ملک بدر ہو جانا چاہیئے تھ
پاکستان دنیا کو بتائے کہ ہم غریب اور مقروض ہیں لیکن بے غیرت نہیں ہیں پاکستان کو سویڈن سے تمام سفارتی تعلقات منقطع کر لینے چاہیئے۔
امت مسلمہ اب ایک پیج پر نہ آئی تو کب آئے گی؟
مزید شیر سیالوی کا کہنا تھا کہ اب ہم خاموش بیٹھنے والے نہیں ہیں پاکستان نظریاتی پارٹی بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کرے گی احتجاج میں کالج اور مدرسے کا طالب ایک ساتھ نکلیں گے
پوری امت مسلمہ میدان میں نکلے اور ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرےاسلامی سربراہی اجلاس اور اقوام متحدہ میں پہنچایا جائےیہ کوئی معمولی واقعہ نہیں ہے، جس پر صرف مذمت کی جائے،

ابھی تک سویڈن کا سفیر ملک بدر ہو جانا چاہیئے تھ
پاکستان دنیا کو بتائے کہ ہم غریب اور مقروض ہیں لیکن بے غیرت نہیں ہیں پاکستان کو سویڈن سے تمام سفارتی تعلقات منقطع کر لینے چاہیئے۔
امت مسلمہ اب ایک پیج پر نہ آئی تو کب آئے گی؟
مزید شیر سیالوی کا کہنا تھا کہ اب ہم خاموش بیٹھنے والے نہیں ہیں پاکستان نظریاتی پارٹی بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کرے گی احتجاج میں کالج اور مدرسے کا طالب ایک ساتھ نکلیں گے
پوری امت مسلمہ میدان میں نکلے اور ایمانی غیرت کا مظاہرہ کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں