اسلام آباد قوی اخبار
کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، امانت میں خیان کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار،
اشتہاری مجرم کی شناخت بلال بابر کے نام سے ہوئی ہے،
بلال نے میرے سے امانتاً انجن لیا جو اسنے مجھے واپس نا کر کے امانت میں خیانت کی، مدعی مقدمہ
اشتہاری مجرم کے خلاف رواں سال سے مقدمہ درج تھا اور وہ گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش تھا،
اشتہاری مجرمان کسی رعایت کے مستحق نہیں انکے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ