50

طارق فضل چوہدری کا ڈی جی اور ممبر انوائرمنٹ کیساتھ بہارہ کہو بائی پاس کاوزٹ

طارق فضل چوہدری کا ڈی جی اور ممبر انوائرمنٹ کیساتھ بہارہ کہو بائی پاس کاوزٹ

اہلیان علاقہ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سروس روڈ کا کام فوری شروع کیا جائے راجہ وقار ممتاز

بہارہ کہو میں گراؤنڈ اور پارکس کی جگہ کا تعین ہوچکا ہے جلد کام شروع ہو گا طارق فضل چوہدری

اسلام آباد قوی اخبار سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور ضلعی صدرپاکستان مسلم لیگ ن اور امیدوار NA53راجہ وقار ممتاز کا ممبر انواہرمنٹ اور DGانواہرمنٹ کے ہمراہ بھارہ کہو بھاہی پاس کے جاری کام کا وزٹ کیا اس موقع پر ضلعی نائب صدر نذیرالرحمن عثمانی ،چئیرمین اشتیاق احمد ملک،چئیرمین سید اعجاز عباس گیلانی ، راجہ واحد کیانی۔ملک مرتضی۔چوہدری احمد ۔خان راشد خان۔چوہدری رمضان جانی۔راجہ اشتیاق کیانی۔چوہدری ناصر ۔ثاقب جاوید۔بہرام طارق۔ملک نصیر۔ساجد عثمانی۔چوہدری ارشد۔چوہدری شاہ زیب۔قاری اجمل ۔ناصر شہزاد ۔چوہدری عرفان۔چوہدری ناصر۔امجد عباسی اور دیگر بھی موجود تھےاہل علاقہ کی سہولت کے لیے سروس روڈ کا کام فوری اور تیزی سے شروع کیا جائے راجہ وقار ممتاز نے کہا جبکہ طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ
بھارہ کھو کی عوام کے لیے گراؤنڈ اور پارکس کے لیے جگہ کا تعین کر دیا گیا سی ڈی اے
افسران کو جلد از جلد پارکس اور گراؤنڈ کے نقشہ جات بنوا کر فائنل کروانے کی ہدایت کی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں