47

چیرمن سی ڈی اے کی ہدایت پر ڈی جی انفورسمنٹ کی سربراہی میں انسپکٹر دوست محمد کا شکرپڑیاں مونومنٹ پارکنگ ایریاز میں قابضین و انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن

چیرمن سی ڈی اے نور الامین مینگل کی ہدایت پر ڈی جی انفورسمنٹ کی سربراہی میں انسپکٹر دوست محمد ڈائرکٹوریٹ انفورسمنٹ کا شکرپڑیاں مونومنٹ پارکنگ ایریاز میں قابضین و انکروچمنٹ کرنےوالوں کے خلاف آپریشن

قبضہ اور انکروچمنٹ کرنے والوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر عدالت سردار محمد آصف سینئر سپیشل مجسٹریٹ میں کر دیا۔
عدالت سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے مزید 7کس ملزمان کو قید کی سزا سنا تے ہوئے جیل بھیج دیا

“کسی کو سی ڈی اے لینڈ پر ناجائز قبضہ، انکروچمنٹ، ناجائز پارکنگ اوراسلام آباد کے قدرتی ماحول کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے” سردار محمد آصف
۔تفصیلات کے مطابق سینئر سپیشل مجسٹریٹ نے ریمارکس دیئے کہ وفاقی دارالحکومت میں کسی کو انکروچمنٹ کی اجازت نہیں دی جائے گی،ماحول دشمن عناصر کے خلاف آنکھیں بند کر دینا اپنی آنے والی نسلوں کے ساتھ زیادتی ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں