37

ایس ایس آپریشنز کی زیر صدارت وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی امور کے سلسلہ میں اجلاس

ایس ایس آپریشنز کی زیر صدارت وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی امور کے سلسلہ میں

ایس ایس آپریشنز کی زیر صدارت وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں محرم الحرام کے دوران سکیورٹی امور کے سلسلہ میں اجلاس،اجلاس میں تمام زونل ڈی پی اوز اور منتظمین مجالس و عزاداران نے شرکت کی،محرم الحرام میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے،تمام امام بارگاہوں اور جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے احکامات پر ایس ایس پی آ پر یشنز ملک جمیل ظفر کی زیر صدارت وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں محرم الحرم کے دوران سیکورٹی امور کے سلسلہ میں اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں زونل ڈی پی اوزاورمنتظمین مجالس و عزادارن نے شرکت کی، ایس ایس پی آ پر یشنز نے اجلاس میں محرم الحرام کے دوران سیکورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری کئے، انہوں نے کہا کہ تمام امام بارگاہوں کے فول پروف سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے اور وہاں اضافی نفری لگائی جائے، انہو ں نے واضح کیا کہ وہ خود تمام سیکورٹی انتظامات دیکھیں گے،ایس ڈی پی اوز اور افسر مہتمم تھا نہ جا ت اپنے سرکل/ ایریا میں امام بارگاہوں کے مناسب سیکورٹی انتظامات کریں، تمام داخلی وخارجی مقامات پر سیکورٹی ڈیوٹی کو ہائی الرٹ رکھا جائے،انہوں نے مزید کہا کہ محرم الحرام کے دوران امام بارگاہوں میں مجالس اور عزاداروں کے جلوسوں کو بھر پور تحفظ فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جائیں، محرم الحرام کے ان مقدس ایام میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے اور اتفاق رائے سے امن و ہم آہنگی کی فضاء قائم کی جاسکے،دوران مجا لس لا ئٹ کا مناسب بند و بست ہو نا چا ہیے، زیر تعمیربلڈنگز، سیوریج وغیر ہ ہو تو متعلقہ حکام سے ملکر صفائی ستھرائی کی جا ئے تا کہ کو ئی چیز پو شیدہ نہ رہے، بجلی کے متبا دل نظا م کا بندوبست کیا جائے، انہوں نے منتظمین مجالس و عزاداران اور علماء کرا م سے درخواست کی کہ وہ مجالس اور جلوس کے آغاز اور اختتام میں وقت کی پابندی کو ملحوظ نظر رکھے، رضا کاروں کی لسٹیں فراہم کی جائیں تاکہ ان کو بنیادی تربیت دے کر سکیورٹی پاس جاری کیے جائیں اور ان مجالس اور جلوسوں کے دوران باہمی تعاون سے سکیورٹی کے موثر انتظامات کیے جاسکے،جن اما م بارگاہوں کی باؤنڈری وال نہ ہے ان کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور چھتوں اورداخلی راستوں پر مورچے تعمیرکیے جائے،جن ذاکرین و علمائے کرام پر انتظامیہ کی جانب سے پابندی ہے یا فورتھ شیڈول میں ان کے نام درج ہیں ان کو دعوت دینے سے گریز کریں، ایس ایس پی آ پر یشنز نے مزیدکہا کہ محرم الحر ام کے دوران امن و اما ن کی فضا ء کو بر قرار رکھنے کے لیے تمام اپنے فرائض منصبی ایما نداری اور جذبہ حب الو طنی سے سر شار ہو کر ادا کر یں۔

،اجلاس میں تمام زونل ڈی پی اوز اور منتظمین مجالس و عزاداران نے شرکت کی،محرم الحرام میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے،تمام امام بارگاہوں اور جلوسوں کی فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں