46

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے آفس میں اسلحہ لائسنس کی اپرول کیلئے پانچ ماہ سے درخواستیں پڑی ہوئی ہیں لیکن اپرول نہیں ہورہی ہیں ،سائلین

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے آفس میں اسلحہ لائسنس کی اپرول کیلئے پانچ ماہ سے درخواستیں پڑی ہوئی ہیں لیکن اپرول نہیں ہورہی ہیں ،سائلین

اسلحہ لائسنس اوپن تھے درخواستیں دی پولیس ویری فیکیشن اور تمام کاغذات مکمل کیے لیکن منظوری نہیں مل رہی شہری

ڈپٹی کمشنر صرف باثر،سیاسی یا کوئی تگڑی سفارش والے شہریوں کو اسلحہ لائسنس کا اجرا کر رہے ہیں ذرائع

میرٹ اور بغیر سفارش کے حصول نیو اسلحہ لائسنس کا ملنا کسی غنیمت سے کم نہیں شہری

ڈی سی آفس ذرائع کے مطابق کم وپیش سیکٹروں درخواستیں ڈپٹی کمشنر کے ٹیبل اور سٹاف کے پاس اور برانچ میں پڑی ہیں جن کی حتمی منظوری نہیں ہورہی جو شہریوں کیساتھ ناحق ذیادتی ہے

اےڈی سی جی کی طرف سے تمام درخواستیں منظوری ہوچکی ہیں پولیس رپورٹ بھی مکمل ہیں لیکن حتمی منظوری ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے دینی تھی جو عرصہ پانچ چھ ماہ سے انکے ٹیبل پر پڑی ہیں

چیف کمشنر نوٹس لیں اور تمام اسلحہ لائسنس کی پینڈنگ ڈاک فوری نکلوائیں اور اگر اسلحہ لائسنس کا اجراء نہیں کرنا تو درخواستیں وصول ہی نہ کی جائے اور نہ ہی ان پر کوئی پراسسز کیا جائے شہریوں کا مطالبہ ترجمان آئی سی ٹی سے موقف کیلئے رابطہ کیا گیا لیکن کوئی موقف سامنے نہیں آیا اگر اس حوالے سے آئی سی ٹی انتظامیہ موقف دیں تو ادارہ باخوبی شائع کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں