53

راولپندی تھانہ صادق آباد پولیس کی اہم کارروائی ،دوملزمان گرفتار 6لاکھ نقدی دو تولے سونا برآمد

صادق آباد پولیس کی اہم کارروائی ،

نقب زنی کی واردات میں ملوث 02ملزمان گرفتار ،

ملزمان سےمسروقہ رقم 06لاکھ روپے ، 04 تولے سونااوراسلحہ برآمد ،

ملزمان کی شناخت عمر فاروق اور عباس احمد کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزمان نے 04روز قبل گھر سے سونا اور رقم چوری کی تھی ،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ،ایس پی راول

ملزمان کتنے ہی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ، ایس پی راول فیصل سلیم

ترجمان راولپنڈی پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں