137

اینٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات کیخلاف چلائی گئی مہم کے دوران بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس کا منشیات کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔
اے این ایف کی بلو چستان میں 3 کاروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔
قندھاری روڈ چمن کے علاقے میں ایک گودام پر چھپایا مار کاروائی ۔
23067

لیٹرز ممنوعہ کیمیائ مواد برآمد۔برآمدہ کیمیکل بیرون ملک سمگل کیا جا رہا تھا۔
گوگدان گاؤں تربت کے غیر آباد علاقے میں جھاڑیوں میں چھپائی گئی 100 کلو گرام چرس برآمد۔جبکہ تیسری کاروائی زیرو پوائنٹ پسنی میں عمل میں لائی گئی ایک غیر آباد علاقے میں جھاڑیوں میں چھپائی گئی 50کلو چرس برآمد۔
انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مذید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں