41

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر و بہبود آبادی ڈاکٹر جمال ناصر کی زیر قیادت ڈویژنل امن کمیٹی کا اجلاس

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر و بہبود آبادی ڈاکٹر جمال ناصر کی زیر قیادت ڈویژنل امن کمیٹی کا اجلاس

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر و بہبود آبادی ڈاکٹر جمال ناصر نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ اور آرپی او کے ہمراہ ڈویژنل امن کمیٹی اجلاس کی صدارت کی۔

تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا کہ امن و امان کے قیام میں علماء نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے.

آج بھی ایسے ہی کردار کی ضرورت ہے۔

مذہبی اہم آہنگی کی ترویج اور فرقہ وارانہ منافرت کی حوصلہ شکنی کیلئے علماء، انتظامیہ اور پولیس کا تعاون ناگزیر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں