41

وزیراعظم میاں شہباز کی سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے بیٹے کی حادثاتی موت پر دعا کیلئے انکی رہائش گاہ آمد

اسلام آباد (قوی اخبار)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کی رہائش گاہ آمد
وزیراعظم کا ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے جواں سال صاحبزادے کی وفات پر اہل خانہ سے دلی رنج وغم کا اظہار
وزیراعظم کی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے مرحوم بیٹے کے لیے فاتحہ خوانی
وزیراعظم کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعااس موقع پر وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وفاقی وزیرِ توانائی انجنیئر خرم دستگیر، ڈویژنل صدر ملک ابرار احمد اور مشیر وزیر اعظم احد چیمہ بھی اس موقع پروزیراعظم کے ہمراہ تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں