34

ڈی ایس پی سرکل بالاکوٹ کا ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ کے ہمراہ پارس میں موجود امام بارگاہوں کا دورہ

ڈی ایس پی سرکل بالاکوٹ کا ایس ایچ او تھانہ بالاکوٹ کے ہمراہ پارس میں موجود امام بارگاہوں کا دورہ

آمدہ محرم الحرام میں امن و آمان کو قائم رکھنے کےلئے جلوس ومجالس انتظامیہ کے ساتھ خصوصی میٹنگ

بالاکوٹ (قوی اخبار) ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ڈی ایس پی سرکل بالاکوٹ اور ایس ایچ او بالاکوٹ نے محرم الحرام کے حوالے سے امام بارگاہ اور نکلنے والے جلوس کے روٹ کا جائز لیا اور مجالس اور جلوس انتظامیہ سے میٹنگ کی اور انکو امن وامان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے پولیس کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کروائی ہماری پوری کوشش ہے کہ تمام مجالس کے جلوسوں کو فل پروف سیکورٹی فراہم کی جائے مشکوک افراد کی نشاندھی کی جائے اور کوشش کریں کے سورج کی روشنی میں جلوس اپنے جائے مقصود پر پہنچایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں