46

سی ڈی اے کے زیر اہتمام کیپٹل سٹریٹ کے پلاٹوں کی نیلامی شروع

سی ڈی اے کے زیر اہتمام کپیٹل سٹریٹ کے پلاٹوں کی

نیلامی شروع

نیلامی میں سرمایہ کاروں کی بھرپور شرکت۔

کپیٹل سٹریٹ اسلام آباد کو JBR دبئی، سٹی واک دبئی اور نظامی سٹریٹ باکو کی طرز پر بنایا جارہا ہے۔

کپیٹل سٹریٹ اسلام آباد 27 ایکٹر پر محیط ہوگی۔

کپیٹل سٹریٹ اسلام آباد شکر پڑیاں سے ملحقہ پر فضا مقام پر بنائی جارہی ہے۔

500 مربع گز سائز کے پلاٹ نیلامی کے لئے پیش کئے جارہے ہیں۔

کپیٹل سٹریٹ اسلام آباد میں پلاٹس کیفے، ریستوران، بسٹروز کے لئے مختص ہونگے۔

کیپیٹل سٹریٹ اسلام آباد کا پلاٹ نمبر #1 بیس کروڑ 85 لاکھ میں نیلام۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں