38

تھانہ نیلور پولیس نے22مقدمات میں مطلوب ڈاکو گرفتار کرلیا

نیلور پولیس نے22مقدمات میں مطلوب ڈاکو گرفتار کرلیا

نیلور پولیس نے ڈاکو گرفتار کرلیا
نیلور پولیس نے ڈاکو گرفتار کر لیا
اسلام آباد (قوی اخبار) ڈی پی او رورل زون امجد فاروق بٹر کی خصوصی ہدایات پر اے ایس پی ایس ڈی پی او شہزاد ٹاؤن عبدالعلیم اورایس ایچ او نیلور کی زیر نگرانی نیلور پولیس نے
نےقتل ،اقدام قتل ، ڈکیتی میں ملوث22 مقدمات میں مطلوب مشہور زمانہ بدنام ڈاکو محمود سلطان عرف چاندی ولد سلیمان خان ساکن کجناہ اسلام آباد اور اسکے ساتھی ملزم شہزاد محمود عرف شادا ولد محمد رشید ساکن کجناہ اسلام آباد جو پولیس کو ڈکیتی سرقہ بالجبر کے 8 مقدمات میں مطلوب تھا کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر الگ الگ مقدمہ جات 154/23 اور 155/23 مورخہ 20.7.23 بجرم AO13/20/65 تھانہ نیلور میں گرفتار کرکے بند حوالات تھانہ کیا گیا مزید تفتیش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں