59

لاہور: ڈی ایچ اے میں ڈی آئی جی پراسرار طور پر گھر میں ہلاک

لاہور: ڈی ایچ اے میں ڈی آئی جی پراسرار طور پر گھر میں ہلاک ،ڈی آئی جی شارق جمال اپنے گھر میں مردہ پائے گئےشارق جمال کی لاش کو نیشنل اسپتال ڈی ایچ اے منتقل کردیا گیاپولیس افسران اور ڈی آئی جی کی اہلیہ بھی اسپتال پہنچ گئے پولیس نے موت کے اصل حقائق جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں