ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آج اسلام آباد کیپیٹل پولیس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مشترکہ فلیگ مارچ۔فلیگ مارچ سپورٹس کمپلیکس سے شروع ہوکر شہر کے مختلف راستوں سے ہوتا ہوا واپس سپورٹس کمپلیکس ختم ہوگا۔
فلیگ مارچ کا مقصد محرم الحرام کے دوران سکیورٹی کو موثر بنانا ہے۔اسلام آباد کی سکیورٹی کو موثر بنانے کے لئے تمام قانون نافذ کرنیوالے ادارے مکمل الرٹ ہیں۔شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کردی گئی ہے۔
ڈولفن کا دستہ شہر کے مختلف علاقوں میں گشت پر تعینات ہے۔اسلام
62