47

شہزادٹاون پولیس نے سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ گینگ گرفتار کرلیا

شہزادٹاون پولیس نے
سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ گینگ گرفتار کرلیا
اسلام آباد (قوی اخبار)حس DPOرورل زون فاروق امجد بٹر کی خصوصی ہدایات پر SDPO/ST جناب عبدالعلیم آفیسر مہتمم تھانہ شہزادٹاون ظفراقبال گوندل SI/SHO معہ محمد منظور SIوٹیم نے مخبر خاص کی اطلاع پر ملزمان 1۔عمرخان ولد نور محمد 2۔محمد نعیم ولد غلام نبی3۔حلیم خان ولد کالاخان ساکنائے مستقل افغانستان حال پیر سوہاہ چوک تحصیل وضلع اسلام آباد کو گرفتار کرکے ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ ،دورن واردات چھینی گئی رقم،دوران واردات چھینے گئے قیمتی موبائل برآمد کر لیے ملزمان کے خلاف مقدمات بالترتیب 456-457-458بجرم AO 13.20.65درج رجسٹر کر لیے
ملزمان نے تھانہ شہزادٹاون کے ایریا میں سنیچنگ اور سٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہےجنکو مقدمات بالترتیب
1۔مقدمہ نمبر 452/23بجرم 392 ت پ تھانہ شہزادٹاون
2۔مقدمہ نمبر 188/23بجرم 392ت پ تھانہ شہزادٹاون
3۔مقدمہ نمبر 172/23بجرم 392ت پ تھانہ شہزادٹاون میں جوڈیشل حوالات برائے شناخت پریڈ بھجوایا جارہا ہے مزید سنسنی خیز انکشاف متوقع ہیں
شہزادٹاون پولیس جرائم پیشہ عناصرکے خلاف ہمہ وقت تیارہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں