37

تھانہ کھنہ پولیس واردات کو کنٹرول کرنے کی بجائے چوری کے مقدمات دبانے لگے

اسلام آباد قوی اخبار
تھانہ کھنہ کی حدود تر لائی خورد سے ون ٹو فائیو موٹر سائیکل نامعلوم چور چوری کر کے گئے

24تاریخ کو موٹر سائیکل چوری ہوا لیکن تا حال مقدمہ درج نہیں ہوا شاہد اصضر ستی

تین دن سے تھانے کے چکر لگا رہا ہوں لیکن تفتیشی افسر اے ایس آئی اظہر عباسی مقدمہ درج کرنے سے انکاری پولیس افسر کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او چوری کا مقدمہ درج کرنے میں لیت ولعل کا مظاہرہ کرتا ہے

چوری کی وارداتوں پرکنٹرول کرنے سے جرائم کا خاتمہ ہوتا ہے نہ کے چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرنے کی بجائے ذلیل وخوار کیا جائے شہری

میرا موٹر سائیکل ہنڈا ون ٹو فائیو Rik1945انجن نمبرus12527781گھر کے باہر سے چوری ہوا ڈی آئی جی آپریشن ،ایس ایس پی آپریشنز ،ایس پی سوہاں نوٹس لیں اور افسران کے احکامات کی حکم عدولی کرنے والے ایس ایچ او کیخلاف کارروائی کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں