وفاقی دارالحکومت حکومت کے کی حدود میں واقع تھانہ ہمک پولیس ان ایکشن
مخبر خاص کی اطلاع پر کباڑ خانے پر چھاپہ مارکر منشیات فروش عبداللہ خان کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے چرس 3020گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا
کارروائی ایس پی سوہاں کی خصوصی ہدایات پر سب انسپکٹر اعجاز اور اے ایس آئی اختر و دیگر پولیس ملازمین نے کی بہترین کارکردگی پر ایس پی کی طرف سے ہمک پولیس کو شاباش دی
منشیات فروشی کاخاتمہ اولین ترجیح ہے ایس پی سوہاں رانا حسین طاہر