48

نااہلوں اور چوروں نے اپنی سیاست کو بچانے کے لئے ملک کو ڈیفالٹ کے دھانے پر پہنچایا، مریم اورنگزیب

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر بھی سیاست چمکائی جا رہی ہے، مریم اورنگزیب

ملکی معیشت کو درست سمت میں ڈالنے کے لئے ہم نے مشکل فیصلے کئے، مریم اورنگزیب

اتحادی حکومت نے سستی شہرت لینے کے لئے فیصلے نہیں کئے، مریم اورنگزیب

15 ماہ قبل مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں نے ملک کو بچانے کا فیصلہ کیا، مریم اورنگزیب

آج ہم سر اونچا کر کے کہہ سکتے ہیں کہ جو فیصلہ کیا ملک کی معیشت کے استحکام کے لئے کیا، مریم اورنگزیب

جب ہم اقتدار میں آئے تھے ملک دیوالیہ کی نہج پر تھا، مریم اورنگزیب

نااہلوں اور چوروں نے اپنی سیاست کو بچانے کے لئے ملک کو ڈیفالٹ کے دھانے پر پہنچایا، مریم اورنگزیب

چیئرمین پی ٹی آئی نے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات خراب کئے، مریم اورنگزیب

نواز شریف آئی ایم ایف کو خیر باد کہہ چکے تھے، مریم اورنگزیب

پی ٹی آئی نے اپنے ہی دستخط کردہ آئی ایم ایف پروگرام کی خلاف ورزی کی اور اسے معطل کیا، مریم اورنگزیب

وزیراعظم شہباز شریف نے ملکی ساکھ بچانے کے لئے آئی ایم ایف کے معطل پروگرام کو بحال کرنے کے لئے دوبارہ بات چیت شروع کی، مریم اورنگزیب

ہم معیشت کے اندر ان کی بچھائی گئی بارودی سرنگوں کا خاتمہ کریں گے، مریم اورنگزیب

ہم ملک کو ترقی کی شاہراہ پر لے کر جائیں گے، مریم اورنگزیب

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی کئی وجوہات ہیں، مریم اورنگزیب

ہم آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ میں ہیں، ہم اس انسٹرومنٹ کو استعمال نہیں کر سکتے، مریم اورنگزیب

نگران سیٹ اپ کا فیصلہ وزیراعظم اور اتحادی جماعتیں کریں گی، مریم اورنگزیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں