تھانہ نیلور پولیس ان ایکشن دو ملزمان کو گرفتار کر کے نقدی 90ہزار موبائل فون اور دو پسٹل برآمد کر لیے
اسلام آباد (قوی اخبار)ڈی پی او رورل زون فاروق امجد بٹر،اے ایس پی عبدالعلیم شہزاد ٹاؤن سرکل کی زیر نگرانی ملک محمد صدیق SI ایس ایچ او تھانہ نیلورمعہ ٹیم افتخار علی خانASI نےمقدمہ نمبر62/23 مورخہ 01.05.23 بجرم 395/412 ت پ تھانہ نیلور میں دوران انٹیروگیشن دو کس ملزمان مامون زمان ولد راجہ امجد ساکن چراہ اسلام آباد اور ملزم فیضان حسین عرف پیجی ولد مہربان ساکن ڈھوک لس چراہ اسلام آباد کے انکشاف پر آلہ واردات دو عدد پسٹل ونقدی مبلغ 90000 روپے اور مو بائل فون برآمد کر کے ہر دو کے خلاف الگ الگ مقدمات کا اندراج کیا مامون زمان کے خلاف مقدمہ نمبر178/23 مورخہ03.08.23 بجرمAO-13/20/65تھانہ نیلور اور ملزم فیضان کے خلاف مقدمہ نمبر 180/23 مورخہ05.08.23 بجرم AO-13/20/65تھانہ نیلور درج رجسٹر کر کے بند حوالات تھانہ کیا گیا ہے۔
78