اسلام آباد ( کہقوی اخبار)بلوچستان عوامی پارٹی کے سنیٹر انوار الحق کاکڑ متفقہ طور پر نگران وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان فائنل ہو گئے۔
ان کے نام پر وزہراعظم شہباز شریف، اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض احمد اور تمام پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں میں اتفاق رائے ہوا۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ عام انتخابات 2023ء کے بعد نئے وزیراعظم کے انتخاب تک نگران وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہیں گے
نگران وزیر اعظم ۔انوارالحق کاکڑ
کاکڑ 2018ء کے پاکستانی سینیٹ انتخابات میں بلوچستان سے جنرل نشست پر آزاد امیدوار کے طور پر ایوان بالا پاکستان کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے 12 مارچ 2018ء کو سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھایا
53