129

آئیسکو حکام کی طرف سے فراہم کی گئی ناقص لیڈوں کی وجہ سے لیڈوں کا جلنا معمول شہری سراپا احتجاج

واپڈا سب ڈویژن ترلائی کے فیڈر غوری ٹاؤن
نواب بیکری نزد یوٹلیٹی سٹور کے پاس لگا دو سو کے وی کا ٹرانسفارمر اور لوڈ ہونے کی وجہ سے لیڈیں جلانے لگا بجلی کی بندش نے اہلیان علاقہ کا جینا محال کردیا شہری سراپا احتجاج
گزشتہ رات 12بجے کے وقت بجلی بند ہونے پر شکایات کا اندراج کروایا گیا تو پتہ چلا کے فیڈر چل رہا ہے ٹرانسفارمر کا کوئی ایشو ہوگا
رات کمپلینٹ پر موجود ٹیم نے آکر چیک کیا تو بتایا گیا کہ ایک لیڈ جلی ہوئی تھی لیڈ عارضی طور پر لگا کر بجلی چالو کی گئ
تقریب 2بجے کر 20منٹ پر دوبارہ لیڈ جل گئی دوبارہ کملپلین درج کروائی کمپلین والی ٹیم نے دوبارہ لیڈ لگائی اور بجلی چالو کر دی صبع پانچ بجے کے قریب تیسری مرتبہ لیڈپھر جل گئی لیکن 8ہو گئے تاحال نہ لیڈ تبدیل ہوئی نہ بجلی بحال ہوسکی کیا یہ سیکنڑوں کے حساب سے پرمنٹ لیکر فیڈر پر یہ مینٹیننس کا کام کیا گیا اس غفلت کی وجہ سے ٹرانسفارمر کے چلنے کے بھی امکانات ہیں چیف ایگزیکٹو آئیسکو،آپریشن ڈائریکٹر آئیسکو،ایس آی اسلام آبادسرکل ایکسین ون نوٹس لیں اور اس ایشو کا فوری حل کر کے اور لوڈ ٹرانسفر کی پرپوزل بنائیں اور دوسو کے وے کے اس ٹرانسفارمر کے ساتھ ایڈیشنل ٹرانسفارمر لگائیں یا آگے نئے ٹرانسفر کی پرپوزل بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں