31

آصف فضل چوہدری* جھل مگسی جیپ ریلی میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے روانہ۔

اسلام آباد( قوی اخبار)15دسمبر جھل مگسی (بلوچستان) میں ہونے والی ڈیزرٹ جیپ ریلی میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کے مایا ناز جیپ ریسر اور تھل جیپ ریلی 2024 کے چیمپئن *آصف فضل چوہدری* جھل مگسی جیپ ریلی میں شرکت کے لیے اسلام آباد سے روانہ۔
جھل مگسی جیپ ریلی میں مایا ناز جیپ ریسر میر نادر مگسی، صاحبزادہ سلطان، فیصل خان شادی خیل اور جعفر مگسی سمیت متعدد جیپ ریسر جھل مگسی جیپ ریلی میں حصہ لیں گے۔
یاد رہے *آصف فضل چوہدری* 2021 میں جھل مگسی جیپ ریلی کے چیمپئن رہ چکے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں