49

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت یو سی سیکرٹریز کا اجلاس

اسلام آباد (قوی اخبار)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی زیر صدارت یو سی سیکرٹریز کا اجلاس،اجلاس میں شہر بھر کی یونین کونسلز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا ،ڈی سی اسلام آباد نے تمام سیکرٹریز سے مسائل دریافت کیے اوریونین کونسلز کی سطح پر شہریوں کو دی جانے والی سہولیات پر بریفنگ لی شہریوں کو یونین کونسل سطح پر ملنے والی سہولیات کو ڈیجٹلائز کیا گیا ہے، عرفان نواز میمن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں