اسلام آباد (قوی اخبار)ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ کا سیکرٹریٹ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں دورہ، اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ انیل سعید کا مقامی پولیس کیساتھ سیکرٹریٹ سب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں قیمتوں کی چیکنگ، پولی تھین بیگز کے غیر مجاز استعمال اور مجموعی صفائی کا معائنہ کیا،
کرتے ہوئے ایک شخص کو تجاوزات کرنے پر گرفتار کیا اور دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کو قانون کے مطابق جرمانے عائد کیے اور وارننگ دی گئی،
اسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے مختلف مقامات پر ڈینگی ایس او پیز پر عمل درآمد کو بھی یقینی بنایا،کی بھی شہریوں کو ہدایات کی
43