106

اسلام آ بادمیں کر سمس کے مو قع پر جا مع سیکو ر ٹی پر و گر ام تر تیب دے دیاگیا

اسلام آباد (قوی اخبار)وفا قی دارالحکو مت اسلام آ بادمیں کر سمس کے مو قع پر جا مع سیکو ر ٹی پر و گر ام تر تیب دے دیاگیا،
جس کے تحت اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کے1500سے زائد افسران و جو انوں کے سا تھ پا کستان رینجر کے جو ان بھی اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کی معاونت کر یں گے،مسیحی عبادتگاہوں کے ارد گر د خصوصی تلاشی اور نا کہ بند ی پو ائنٹ قائم کیے گئے ہیں،تا کہ تلاشی کو مو ثر بنا یا جا سکے، عوامی مقامات اور تفر یحی جگہوں پر بھی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔
تفصیلا ت کے مطا بق اسلام آ باد کیپیٹل سٹی پولیس آفیسرڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے خصوصی احکا ما ت کی روشنی میں ایس ایس پی آ پر یشنز ملک جمیل ظفر نے وفا قی دارالحکو مت اسلام آ بادمیں کر سمس کے مو قع پر ایک جا مع سیکو ر ٹی پر و گر ام ترتیب دے دیا، انہو ں نے پولیس افسران سے کہا کہ وہ اپنے علا قوں میں مسیحی عبادتگاہوں کی سکیور ٹی کو موثر بنا نے کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر و¿ ے کا ر لائیں، مختلف مقاما ت پر تلاشی کے لیے نا کہ بند ی پو ائنٹ قائم کیے جا ئیں اور سخت تلاشی کی جا ئے، پروگرام منتظمین سے مکمل رابطہ رکھا جا ئے اور وقت کی پابندی کو یقینی بنا یا جائے،کار پارکنگ کا معقول انتظا م کیا جائے اور عبادتگاہوں سے دور ہو نی چاہیے،عبادتگاہوں کی چھتوں پر بھی مسلح جوانوں کو تعینات کیا جائے، کھلی جگہوں پر کو ئی پر وگر ام نہ کیا جا ئے، روشنی کا معقول انتظام ہو نا چا ہیے، لا و¿ ڈ اسپیکر کی خلا ف ورزی کسی صورت نہ ہو، انہو ں نے مزید کہاکہ کرسمس کے موقع پرسکیو رٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، سکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے 1500سے زائد افسران وجو ان اپنے فرائض منصبی سرانجام دیں گے،پاکستان رینجرکے جو ان بھی پولیس کے سا تھ سکیورٹی ڈیو ٹی میں معاونت کریں گے،تما م متعلقہ ڈی پی اوز اور آفیسرز انچارج مہتمم تھانہ جات کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں کہ عبا دتگاہوں کے با ہر با و ردی مسلح اہلکار، سول پارچات اور خواتین پو لیس اہلکاروںکو تعینات کیا جائے، پولیس کی مختلف ٹیمیں مشکوک اور مشتبہ افراد پر کڑی نظر رکھیں گی جبکہ عوامی مقامات پر اضا فی نفری کوتعینا ت کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے،بم ڈ سپو زل سکو اڈ مختلف علاقوںکی تلاشی کو یقینی بنا ئے گا، اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کے تما م تھا نہ جا ت کو اس سلسلہ میں ڈ یو ٹی ر وسٹر مر تب کر نے کی ہد ا یت کی گئی ہیں اور اسلام آ باد کے مختلف سیکٹر ز اور دیہی علا قوں میں گشت کے لیے ٹیمیں بھی مقرر کر نے کی ہد ا یا ت کی گئیں ہیں،انہوں نے مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تفر یحی مقاما ت پر سکیورٹی انتظا ما ت کو مزید مو ثربناتے ہوئے ان مقاما ت پر سکیور ٹی میں مزید اضا فہ کیا جا ئے اس کے علاوہ تما م داخلی وخا رجی راستو ں پر سکیور ٹی کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے، زونل ڈی پی اوزاپنے ایر یا میں سیکو ر ٹی انتظا ما ت کا خو د جا ئرہ لیں، موجو د ہ حا لا ت کے مطا بق جوانوں کو بر یف کر یں،جو سیکورٹی پلا ن تشکیل دیا گیااس کے مطا بق تلاشی کو جا ر ی رکھیں، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آ باد نے کہا کہ پولیس کا اولین فرض ہے کہ وہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا ئے، اس سلسلہ میں تما م تر وسا ئل بر وئے کا ر لا ئیں جائیں اور اس میں کسی قسم کی کو تا ہی ہر گز برداشت نہیں کی جا ئے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں