راجہ خرم نواز عوامی توقعات پر پورااتریں گے راجہ زاہد دھنیال
الیکشن میں راجہ خرم نواز کی جیت حلقہ عوام کی جیت ہے
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )
یونین کونسل بلال ٹاؤن کھنہ کے امیدوار برائے چیئرمین راجہ زاہد دھنیال نے اپنے اخباری بیان میں کہا کہ راجہ خرم نواز عوامی توقعات پر پورااتریں گے انہوں نے پہلے بھی کبھی اپنے ووٹروں سپورٹروں کو مایوس کیا اب بھی مایوس نہیں کریں گے انہوں نے سابقہ دور میں ہر یونین کونسل میں ترقیاتی کام بلا تفریق کیے انشاء اللہ نو منتخب ایم این اے راجہ خرم نواز اب بھی حلقہ عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے عملی اقدام کریں گے