45

وجر خان پوٹھوہار یونیورسٹی کیمپس کے آغاز کا دن میرے لئے انتہائی خوشی کا دن ہے ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (قوی اخبار )_
گوجر خان پوٹھوہار یونیورسٹی کیمپس کے آغاز کا دن میرے لئے انتہائی خوشی کا دن ہے ، راجہ پرویز اشرف آج کے دن تک پہنچنے کے لئے ہم نے کئی سال محنت کی، اسپیکر قومی اسمبلی پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس گوجر خان کی عوام کے لئے میری اولین ترجیح تھی خطہ پوٹھوہار کو جدید، اعلیٰ اور میعاری تعلیم کی فراہمی کو میں اپنا نصب العین سمجھتا ہوں باؤلی کے مقام پر 800 سو کنال اراضی پر  پوٹھوہار کیمپس کی تعمیر کی جائے گی، راجہ پرویز اشرف اس زمین کے حصول کے لئے اہم نے دن رات ایک کیا،اسپیکر قومی اسمبلی کیمپس کی تعمیر کے لیے چار  ارب روپے کی رقم کا بجٹ منظور ہو چکا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی علاقوں کے نوجوان طلباء وطالبات کو گھر کی دہلیز پر اعلیٰ اور میعاری تعلیم کا حصول ممکن ہو گا، راجہ پرویز اشرف
گوجر خان کی عوام کی دعاؤں سے میں اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوا، لوگوں کے لئے بچوں اور بلخصوص بچیوں کو اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے دور بھیجنا کافی مشکل ہوتا ہے،
پوٹھوہار کیمپس کے قیام سے یہ دیرینہ مسئلہ حل ہو گا،اہلیانِ گوجر خان کی نوجوان نسل کے لئے یہ ہدف حاصل کرنا بہت ضروری تھا، راجہ پرویز اشرف منفی سوج سے بچیں تاکہ کامیابی حاصل کر سکیں، پنجاب یونیورسٹی پوٹھوہار کیمپس لانے کا مقصد یہ تھا کہ یہ ہمارے ملک کا بہت پرانا تعلیمی ادارہ ہے، یہ ادارہ یہاں کی عوام کیلئے تبدیلی لائے گا،
ہمیں ابتدائی تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا،
پوٹھوہار کیمپس کو ہم گوجر خان کی خوبصورت ترین یونیورسٹی بنائیں گے، میری خواہش ہے کہ یہاں ایسے مضامین پڑھائے جائیں جس سے عوام کا فائدہ ہو، اسپیکر قومی اسمبلی جس جس اس مقدس فریضہ کی تکمیل کے لئے ساتھ دیا میں انکا مشکور ہوں،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں