129

ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ کی ہدایت پر کاک پل پر تجاوزات کیخلاف آپریشن

ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ کی ہدایت پر کاک پل پر تجاوزات کیخلاف آپریشن

آپریشن ایریا انسپکٹر عثمان لاشاری نے ہیوی مشنری کیساتھ کرتے ہوئے سی ڈی اے لینڈ کو کلئیر کردیا
اسلام آباد( قوی اخبار )ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ شاہ جہاں کی خصوصی ہدایات پر ایریا انسپکٹر عثمان لاشاری نے دیگر انفورسمنٹ کے عملے کیساتھ کاک پل اور اس کے ملحقہ ایریا میں ہیوی مشنری کیساتھ گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے کاک پل کیساتھ 70کے قریب سی ڈی اے لینڈ پر قائم سبزی،فروٹ،لنڈا و دیگر ٹھیہ کو مسمار کرتے ہوئے سی ڈی اے لینڈ کو کلئیر کردیا گیا تجاوزات کیخلاف بلا تفریق آپریشن جاری رہے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں