129

وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے77پیسے کی کمی کردی

وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے77پیسے کی کمی کردی اسلام آباد (قوی اخبار ) وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے77پیسے کی کمی کردی جسکا اطلاق آج رات12بجے مورخہ16/3/24کوہو گا پڑول کی قیمت برقرار رکھا کر وفاقی حکومت نے مہنگائی کو لگام ڈالنے کی کوشش کی ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوتا تو رمضان میں پہلے ہی مہنگائی کا طوفان برپا تھا اور مزید مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو جاتا اب وفاقی حکومت کو چاہیے کہ وہ مصنوعی مہنگائی کو کنٹرول کریں مہنگائی ضرور ہے لیکن منافع خوروں نے خود ساختہ مہنگائی کر رکھی ہے جس سے غریب طبقہ بری طرح متاثر ہورہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں