راولپنڈی( قوی اخبار )وارث خان پولیس کی کاروائی،تاش پر جواء کھیلنے والے 07قمار باز گرفتارکو گرفتار کر کے داؤ پر لگی رقم 19ہزار300روپے،06موبائل فون اورتاش کے پتے برآمد کرلیے گرفتارملزمان میں عمران،اظہر، امجد، ارسلان،راشد غلام،شان اورعبد الرحیم شامل ہیں،قمار بازوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا، ایس پی راول فیصل سلیم
117