45

تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود سے 1 لڑکی ،1کم عمر بچہ اغواء 1 موٹر سائیکل چوری 1 ڈکیتی کی واردات میں دو ڈاکو شہری سے 16700نقدی موبائل فون چھین کر فرار

تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود سے 1 لڑکی ،1کم عمر بچہ اغواء 1 موٹر سائیکل چوری 1 ڈکیتی کی واردات میں دو ڈاکو شہری سے 16700نقدی موبائل فون چھین کر فرار

غوری گارڈن کی رہائشی جان سیدہ کے مطابق اس کے سابقہ شوہر ،ماسٹر اسلم،کامران الیاس نے اس کا کم عمر بچہ جسکی عمر ڈھائی سال ہے دھوگے سے گھر بولا کر بچہ چھین لیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی گرفتاری کے ساتھ بچےکی بازیاب کیلئے کوشاں محمد اسحاق جاوید جوترلائی کلاں گوڑھ سردار کا رہائشی ہے نامعلوم چوری اسکا موٹر سائیکل نمبریAVL005نامعوم چور چوری کر کے فرار مقدمہ درج عرفان آباد ترامڑی چوک کی رہائشی فہیمنہ خان کے مطابق اس کی بیٹی جو 9thکلاس کی سٹوڈنٹ ہے گھر سے افطاری کا سامان لینے کیلئے گئی جو واپس نہیں آئی جسکو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا پولیس نے مغوی کی بازیابی کیلئے کوشاں مقدمہ درج کنڈ راجگان چھٹہ بختاور میں مرغی کی دوکان پر کام کرنے والے مبشر منصور سے دو نامعلوم ڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی 16700موبائل فون چھین کرفرار مقدمہ درج ملزمان کی تلاش جاری تھانہ شہزاد ٹاؤن میں چوری ڈکیتی اور وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن مکمل ناکام سفارش کروا کر ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن نے تھانہ شہزاد ٹاؤن تعیناتی حاصل ذرائع واضع رہے کہ اسی تھانہ سے دوران وزٹ آئی جی اسلام آباد نے ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن عظیم مہناس کو معطل کرکلوز ہیڈ کوارٹر کیا تھا اور اس وقت کے محرر جاوید کو بھی معطل کیا تھا جو اب دوبارہ محرر لگ چکا ہے کوئی نوٹس لینا والا نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں