راولپنڈی( قوی اخبار )تھانہ سول لائنز کے علاقہ شیر زمان کالونی میں بیوہ خاتون اور انکی بیٹوں پر تشدد کا واقعہ،
ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر، ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او سول لائنز واقعہ کی اطلاع پر فوری موقعہ پر پہنچ گئے، بیوہ خاتون اور انکی بیٹیوں پر تشدد میں ملوث ملزم ریاض شاہ کو فوری گرفتار کرلیا گیا، مجھ پر اور میرے بچوں پر میرے دیور ریاض شاہ نے تشدد کیا جبکہ دوسرے دیور افتخار شاہ نے فون پر دھمکیاں دیں، شکایت کنندہ خاتون سول لائنز پولیس واقعہ کا مقدمہ درج کررہی ہے، بیوہ خاتون اور ان کے دیوروں کے درمیان مکان کی ملکیت کے حوالے سے کیس معزز عدالت میں زیر سماعت ہے، پولیس خواتین اور بچوں پر تشدد اور استحصال ناقابل برداشت ہے، ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، سی پی او سید خالد ہمدانی راولپنڈی پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے، سی پی او
104