65

راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی، 04ملزمان گرفتار، 340پتنگیں اور09ڈوریں برآمد

راولپنڈی( قوی اخبار)راولپنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی، 04ملزمان گرفتار، 340پتنگیں اور09ڈوریں برآمد، مقدمات درج،بنی پولیس نے 02ملزمان محمد علی اور معیز عمیر سے 235پتنگیں اور02ڈوریں برآمد کیں،سول لائنز پولیس نے02ملزمان فہد عزیز اور اکرم خان سے105پتنگیں اور07ڈوریں کیں، ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے،پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ جان لیوا کھیل ہے، ایس ایس پی آپریشنز پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں