110

ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ شاہ جہاں کی ہدایات پر سہالہ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ شاہ جہاں کی ہدایات پر سہالہ بازار میں تجاوزات کیخلاف آپریشن

آپریشن کی سربراہی اے ڈی جانزیب خان ،علاقہ مجسٹریٹ ظفر پٹواری چوہدری بلال اور سی ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے کیا

دوران آپریشن سہالہ بازار میں دکانوں کے سامنے کی تجاوزات کو مسمار کردیا گیا

اسلام آباد( قوی اخبار )ڈپٹی ڈی جی انفورسمنٹ کی ہدایات کی روشنی میں سی ڈی اے انفورسمنٹ کی ٹیم اور ایک سی ٹی انتظامیہ جن میں علاقہ مجسٹریٹ ظفر ،اے ڈی جانزیب ،چوہدری بلال پٹواری اور سی ڈی اے انفورسمنٹ کی ٹیم شامل تھی سی ڈی اے انفورسمنٹ نے علاقہ مجسٹریٹ کی نگرانی میں سہالہ بازار میں دکانوں کے سامنے کی تجاوزات جن میں دوکانوں کے باہر شیڈ بنا رکھے تھے جنکو کرین کی مدد سے مسمار کردیا اور تمام دکانداروں کی ہدایات کی ہے کہ اگر دوبارہ کسی نے تجاوزات قائم کی تو آپریشن کیخلاف فوجداری کارروائی بھی کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں